سنی لیون اپنے شوہر کے ساتھ ۔۔۔۔۔ مشہور بالی وڈ اداکارہ کی گرما گرم ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ،آپ بھی دیکھیے

ممبئی (ویب ڈیسک) سنی لیون کی نئی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ بالی ووڈ اداکارہ وماڈل سنی لیون کی کالا ماسک پہنے ویڈیو اور تصاویر وائرل ہو گئیں۔ بالی ووڈ اداکارہ و ماڈل سنی لیون ، نے چین سے پھیلنے والے مہلک وائرس ’’ کورونا وائرس ‘‘سے بچاو کی احتیاطی تدابیر سوشل میڈیا پر شئیر کر دی ۔

تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ ادکارہ سنی لیون نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنے شوہر کے ساتھ تصاویر شئیر کی ہیں، جن میں وہ اور ان کے شوہر کالے رنگ کا ماسک پہنے ہوئے ہیں۔ تصاویر سے صاف واضح ہو رہا ہےکہ دونوں میاں بیوی کسی کام کے سلسلے میں کہیں جا رہے ہیں اور انہوں نے احتیاطی تدابیر اپنائی ہوئی ہیں ۔ بالی وڈ ادکارہ نے پوسٹ پر کیپشن پرسب کو محفوظ اور احتیاط کرنے کی ہدایت بھی کی۔ انہوں نے مزید لکھاکہ اپنے اردگرد ہونے والے حالات آگاہ رہیں اور یہ ناں سوچیں کہ کورونا وائرس آپ کو متاثر نہیں کر سکتا، اسمارٹ رہیں ،محفوظ رہیں ۔ اس سے یہ بات صاف ظاہر ہو رہی ہے کہ سنی لیونی نے حالیہ مہلک کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے کافی پریشان ہیں۔