کامیڈی کنگ افتخار ٹھاکر کا شرمناک کرتوت منظر عام پر ۔۔۔۔ خبر کی تفصیلات آپ کو دنگ کر ڈالیں گی

لاہور(ویب ڈیسک) سینئراداکارہ افتخار ٹھاکر مغرورہوگئے پرستاروں سے سیلفی بنانے سے انکار کرتے ہوئے تلخ رویہ اپناتے ہوئے ان کو دھتکارانا شروع کردیا ۔ ذرائع کے مطابق افتخار ٹھاکر گزشتہ رات ڈرامہ کرنے کے بعد جب تھیٹرسے گھر جانے لگے تو دوسرے شہر سے آئے ہوئے پرستاروںنے ان کے ساتھ سیلفی بنانے کی درخواست

کی جس پر افتخارٹھاکر نے بڑی سختی کے ساتھ ان کو جھڑک دیا جبکہ پرستاروںنے اصرار کیا کہ ہم بڑی دور سے آپ کاڈرامہ دیکھنے کیلئے آئے ہیں جب بھی آپ کا ڈرامہ جس جگہ پر بھی زیر نمائش ہوتا ہے تو ہم ڈرامہ دیکھنے کیلئے آتے ہیں جس پر افتخا ر ٹھاکر نے ان کے ساتھ سخت زبان استعمال کرتے ہوئے انہیں دھکے بھی دئیے ۔