بالی ووڈ سے گرما گرم خبر: شادی کے چند ماہ بعد ہی رنویر سنگھ اور دپیکا پڈوکون والدین بن گئے

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی پسندیدہ جوڑی رنویر سنگھ اور دپیکا پڈوکون والدین بن گئے ہیں، اس خبر نے پورے بالی ووڈ میں ہلچل مچا دی ہے ، بالی ووڈ اداکار ورون دھون کی لندن روانگی کے موقع پر دپیکا اور رنویر سے ملاقات ہوئی جہاں انہوں نے دونوں اداکاروں کو اپنا

والدین قراردے دیا ہے ،بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ورون کی ائیرپورٹ پر رنویراور دپیکاسے ملاقات ہوئی تھی جہاں انہوں نے ایک ساتھ ویڈیوبھی بنائی جو کہ سوشل میڈیا پر شیئر بھی کی جاچکی ہے، اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ورون نے مزاحیہ انداز میںاس خوبصورت جوڑے سےمتعلق کہا کہ’ انہوں نے مجھےگود لے لیاہےاور اب یہ میرے نئے والدین ہیں، جس پر دپیکا نے شرارت بھرے انداز میں کہا کہ ہم نے اپنے بچے کا بھرپور خیال رکھا ہےاور یہ یقینی بنایا ہےکہ وہ ٹھیک سے کھائے پیےاور سوئے ، واضح رہے کہ بالی ووڈکی یہ خوبصورت جوڑی گذشتہ سال رشتہ ازدواج میں منسلک ہوچکی ہے، واضح رہے کہ بھارتی اداکارہ دیپیکا پڈوکون اور اداکار رنویر کپور اپنی شادی کی خبر کے بعد سے مسلسل خبروں میں ہیں، شادی کارڈ سے لے کر شادی کی تیاریوں، مہمانوں کی فہرست، لباس اور کھانے کا مینیو سب کچھ میڈیا کی زینت بن چکا ہے، شادی والے روز بالی وڈ حسینہ کس ڈیزائنز کا ڈریس زیب تن کریں گی اور دلہے راجہ کا لباس کیسا ہو گا، سب چاہنے والوں کو اس کا بے چینی سے انتظار ہے، اس کے علاوہ بالی وڈ کی اس نامور جوڑی کی شادی کی تقریب میں مہمانوں کی تواضع کون کون سے کھانوں سے کی جائے گی، پرستار اس بارے میں بھی جاننے کے لیے بیتاب ہیں،یقیناً سپر اسٹار جوڑی کی شادی کی تقریب میں مہمانوں کو پیش کیا جانے والا کھانا بھی منفرد اور شاہانہ ہو گا۔