آپ ہمارے ملک میں آجائیں ہم آپ کو ۔۔۔۔۔ سری لنکا سے نیلم منیر کو ایسی آفر موصول ہو گئی کہ خوبصورت ترین پاکستانی اداکارہ نے فوراً انکار کر دیا

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ نیلم منیر ہر وقت خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں اور اب بھی یہ خبر ہے کہ نیلم منیر کو سری لنکا میں ڈرامے کی پیشکش ہوئی ہے ، جس کو نیلم نے ٹھکرا دیا ہے ، ان کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان میں بھی اپنا کام کرنا چاہتی ہیں،
پاکستانی اداکارہ نیلم منیر کو سری لنکا میں ڈرماے کی پیشکش ہوئی ہے، اداکارہ نیلم منیرخان کو سری لنکا کے پروڈیوسر نے ٹی وی ڈرامے میں کام کرنے کی پیشکش کر دی ۔ اداکارہ چندروز قبل کمرشل شوٹ کیلئے تھائی لینڈ اور سری لنکا کے دورے پر گئی تھیں جہاں ٹی وی چینل کیپروڈیوسر نے ہندی زبان کے ڈرامے میںاداکاری کی پیشکش کر دی تاہم نیلم منیر نے مصروفیت کی وجہ سے انکار کردیا ۔واضح رہے کہ نیلم منیر ان دنوں چھ کے قریب مختلف ٹی وی ڈراموںکی ریکارڈنگ میں مصروف ہیں۔