معروف کمپنی نے پاکستانیوں کے لیے سستا اور حیران کن خوبیوں والا سمارٹ فون متعارف کروا دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) معروف کمپنی نے پاکستانیوں کے لیے سستا اور حیران کن خوبیوں والا سمارٹ فون متعارف کروا دیا ۔ چینی کمپنی نے پاکستان میں نئے برانڈ کے اسمارٹ فون کا اجراء کر دیا ہے، اس حوالے سے گزشتہ روز اسلام آباد میں تقریب ہوئی، پانچ اسمارٹ فون متعارف کرائے ہیں،

قبل ازیں یہ کمپنی فرانس، سپین، پرتگال اور ملایشیامیں اجراء کرچکی ہے، پاکستان میں راک موبائل کی جانب سے برانڈ ایمبیسڈر حریم فاروق نے سمارٹ فون کا اجراء کیا، اس موقع پر ایلی فون کے بانی اور سی ای، خیبر پختونخوا سرمایہ کاری بورڈ کے سی ای او اور دیگر شریک ہوئے۔