حیرت انگیز خوبیوں والے آئی فون 11 کی پاکستان میں قیمت کیا ہو گی ؟ بڑے کام کی خبر

لاہور (ویب ڈیسک)پاکستان میں متعارف کروائے گئے نئے آئی فون 11کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کرنے لگیں ،امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی جانب سے نئے آئی فون 11، 11 پرو اور11پرو میکس آئندہ ہفتے پاکستان میں لانچ کیا جا رہا ہے اور اس کی پیشگی بکنگ آج ہی سے شروع ہو گئی ہے۔

صارفین کی سہولت کیلئے اس دفعہ ایپل نے ایک زبردست سہولت متعارف کروائی ہے جس میں ایک منفرد کنٹری کوڈ کے ذریعے آپ پہنچان سکیں گے کہ آئی فون اصلی ہے یا نقلی ؟ایپل نے پاکستان کے لیے اپنا کنٹری کوڈ ZP/A مقرر کیا ہے تاکہ پاکستان میں آئی فون کے صارفین اصل اور مستند اسمارٹ فون پروڈکٹ کی پہچان کر سکیں۔پاکستان میں آنے والے اس آئی فون کی قیمت تمام ٹیکسز ڈال کر درج ذیل ہیں۔آئی فون 11:173,499 روپے – 64۔۔۔GB182,299 روپے – 128۔۔۔GB200,999 روپے – 256GB۔۔۔آئی فون 11پرو :229,999روپے – 64GB258,499 روپے – 56GB296,499 روپے – 512GBآئی فون 11 پرو میکس:248,499 روپے – 4GB276,999 روپے – 256GB315,499 روپے – 512GB