بریکنگ نیوز: کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے بڑے رہنماء کا پر اسرار قتل،پڑھیے اہم خبر

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے دہشت گرد جان ولی شینا کو افغانستان میں نا معلوم افراد نے قتل کردیا ہے۔افغان ذرائع کے مطابق کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے تعلق رکھنے والا انتہائی مطلوب دہشت گرد جان ولی شینا افغان صوبے کنڑ فرار ہوگیا تھا ۔جہاں نامعلوم افراد نے اسے
ٹاپ سٹوریز بریکنگ نیوز: سعودی عرب میں گرفتار سعودی شہزادے طلال بن ولید کا ایسا فیصلہ کہ سعودی حکومت بھی دنگ رہ گئی
فائرنگ کرکے قتل کردیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جان ولی شینا دہشت گردی کے کئی واقعات میں ملوث تھا، اس کا تعلق باجوڑ ایجنسی سے تھا تاہم بعد میں وہ فرار ہوکر افغانستان چلا گیا تھا۔واضح رہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی اعلیٰ قیادت افغانستان میں موجود ہے اور پاکستان میں افغانستان اور بھارت کی ایما پر دہشتگرد کارروائیوں میں ملوث ہے، پاکستان کے بارہا مطالبے کے باوجود افغان حکومت ان کے خلاف فیصلہ کن کارروائیاں کرنے سے گریز کررہی ہے۔واضح رہے کہ ٹھریک طالبان پاکستان جو کہ پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں ملوث ہے ۔کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے دہشت گرد جان ولی شینا کو افغانستان میں نا معلوم افراد نے قتل کردیا ہے۔افغان ذرائع کے مطابق کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے تعلق رکھنے والا انتہائی مطلوب دہشت گرد جان ولی شینا افغان صوبے کنڑ فرار ہوگیا تھا جہاں نامعلوم افراد نے اسے فائرنگ کرکے قتل کردیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جان ولی شینا دہشت گردی کے کئی واقعات میں ملوث تھا، اس کا تعلق باجوڑ ایجنسی سے تھا تاہم بعد میں وہ فرار ہوکر افغانستان چلا گیا تھا۔یاد رہے کہ کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی اعلیٰ قیادت افغانستان میں موجود ہے اور پاکستان میں افغانستان اور بھارت کی ایما پر دہشتگرد کارروائیوں میں ملوث ہے، پاکستان کے بارہا مطالبے
ٹاپ سٹوریز میری سب سے پیاری بیٹی ۔۔۔۔۔۔ذوالفقار علی بھٹو کا بے نظیر شہید کو لکھا گیا تاریخی خط
کے باوجود افغان حکومت ان کے خلاف فیصلہ کن کارروائیاں کرنے سے گریز کررہی ہے۔واضح رہے کہ ٹھریک طالبان پاکستان جو کہ پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں ملوث ہےدوسری جانب حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینیئر رکن پارلیمان اور سابق مرکزی وزیر سبھرامنیم سوامی نے کہا ہے کہ پاکستان سے جنگ ناگزیر ہے اور اس کے چار ٹکڑے کر دینے چاہییں۔بی بی سی کے نامہ نگار شکیل اختر کے مطابق پاکستان میں جاسوسی کے جرم میں پھانسی کی سزا پانے والے انڈین شہری کلبھوشن جادھو سے ان کی اہلیہ اور والدہ کی ملاقات کے تنازعے پر پارلیمینٹ میں ہنگامے کے بعد ایوان سے باہر نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے سبھرامنیم سوامی نے کلبھوشن کی اہلیہ کے گلے سے منگل سُوتر اتروانے کو ہندوؤں کی مقدس کتاب ‘مہا بھارت’ میں ایک اہم کردار دروپدی کو ’بے لباس‘ کرنے سے تعبیر کیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ اس ‘مذہبی توہین’ کا واحد حل جنگ ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ‘میں پہلے سے کہتا رہا ہوں کہ انڈیا جنگ کی تیاری کرے۔ پاکستان سے جنگ ناگزیر ہے، اس کے چار ٹکڑے کر دینے چاہییں۔’سبھرامنیم سوامی اس سے پہلے بھی پاکستان کے خلاف اشتعال انگیز بیانات دے چکے ہیں۔اس سے قبل لوک سبھا یعنی ایوان زیریں میں حزب اختلاف کے رہنما ملیکا ارجن کھڑگے نے کلبھوشن کا سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ پاکستانی حکام نے کلبھوشن کی اہلیہ اور والدہ کے ساتھ جس طرح کا ‘غیر انسانی’ برتاؤ کیا ہے اس کی پورا ایوان مذمت کرتا ہے۔
ٹاپ سٹوریز نواز شریف کی نااہلی اور عمران خان کو سند اہلیت کا ملنا کس چیز کی طرف اشارہ ہے ؟ ایک ریٹائرڈ اعلیٰ افسر کی زبانی جانیے