You are here
Home > پا کستا ن > مریم نوازکومن پسند صحافیوں کو نوازنا مہنگا پڑھ گیا،تحقیقاتی کمیٹی کا اعلان

مریم نوازکومن پسند صحافیوں کو نوازنا مہنگا پڑھ گیا،تحقیقاتی کمیٹی کا اعلان

اسلام آباد(ویب ڈیسک) من پسند صحافتی اداروں کو نوازنے کے سکینڈل میں وزارت اطلاعات و نشریات نے تحقیقاتی کمیٹی قائم کر دی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق تحقیقاتی کمیٹی مسلم لیگ ن کے دور حکومت میں میڈیا کو اشتہارات ، من پسند صھافیوں کو نوازنے سے متعلق رپورٹ مرتب کرے گی

نجی کے مطابق تحقیقاتی کمیٹی مسلم لیگ ن کے دور حکومت میں میڈیا کو اشتہارات ، من پسند صھافیوں کو نوازنے سے متعلق رپورٹ مرتب کرے گی اور میڈیا سیل کے ذریعے سرکاری رقوم کے غیر قانونی استعمال کے معاملات کی تحقیقاتی رپورٹ دے گی۔ واضح رہے کہ مریم نواز پر بطور سرپرست میڈیا سیل حکومت کے 9 ارب رو پے سے زائد رقم خرچ کرنے کا الزام ہے


Top