You are here
Home > پا کستا ن > ملک کے بیشتر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے! لوگ گھروں سے باہر نکل آئے

ملک کے بیشتر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے! لوگ گھروں سے باہر نکل آئے

پشاور (نیوز ڈیسک ) سوات اور گردو نواح کے علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے کی شدت 4.5 ریکٹر سکیل اور 150 کلومیٹر گہرائی میں تھا ۔

زلزلہ کا مرکز پاکستان ،تاجکستان اور افغانستان کے سرحدی علاقے تھے ۔


Top