You are here
Home > پا کستا ن > ترین گروپ کو جھٹکا ! اہم رہنماء کو گرفتار کر لیا گیا

ترین گروپ کو جھٹکا ! اہم رہنماء کو گرفتار کر لیا گیا

لاہور(نیوز ڈیسک) ترین گروپ کے ایم پی اے نذیر چوہان گرفتار، چوہان کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔

شہزاد اکبر کی مدعیت میں ایم پی اےنذیر چوہان پرمقدمہ کامعاملہ، پولیس نےایم پی اے نذیر چوہان کو حراست میں لے لیا . پولیس کا کہنا ہے کہ ایم پی اےنذیر چوہان کا ایف آئی اے سےوائس میچ کرایاجائےگا۔ نذیر چوہان کو ایل ڈی اے پلازہ سے پولیس نے حراست میں لیا۔

نذیرچوہان کی گرفتاری پرجہانگیرترین گروپ میں تشویش کی لہر دوڑ گئی اور اجلاس بلانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔


Top