You are here
Home > پا کستا ن > افغان سفیر کی بیٹی کے اغوا کا معاملہ! نواز شریف بھی میدان میں آگئے

افغان سفیر کی بیٹی کے اغوا کا معاملہ! نواز شریف بھی میدان میں آگئے

لندن (نیوز ڈیسک ) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے داسو مین چینی انجینئرز پر حملے اور افغان سفیر کی بیٹی کے مبینہ اغوا پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں سابق وزیر اعظم نے کہا کہ چینی انجینئرز پر داسو میں جان لیوا حملہ اور افغان سفیر کی بیٹی کا اسلام آباد سے مبینہ اغواء انتہائی تشویشناک اور قابلِ مذمت ہے۔

انہوں نے کہا کہ “جو امن پاکستان میں ہم نے بڑی محنت سے اپنے دور میں حاصل کیا تھا وہ سلیکٹڈ کی نا اہلی اور سلیکٹرز کی اصل فرائض سے غفلت کی نذر ہو رہا ہے۔”


Top