You are here
Home > پا کستا ن > پی ٹی آئی رہنماء فرخ حبیب کو شاندار عہدے سے نواز دیا گیا

پی ٹی آئی رہنماء فرخ حبیب کو شاندار عہدے سے نواز دیا گیا

کراچی(نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فرخ حبیب کو وزیر مملکت برائے اطلاعات مقرر کر دیا گیا۔

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فرخ حبیب کو وزیر مملکت برائے اطلاعات مقرر ہونے پر مبارکباد دی۔

فواد چوہدری نے کہا کہ فرخ حبیب کل بروز بدھ اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔


Top