You are here
Home > پا کستا ن > پولیس نے اہم گرفتاری کر لی

پولیس نے اہم گرفتاری کر لی

لاہور(نیوز ڈیسک )یتیم خانہ چوک سے گرفتار مسلح شخص نے دوران تفتیش تہلکہ خیز انکشافات کردیئے۔

پولیس کے مطابق یتیم خانہ چوک سے گرفتار مسلح شخص نے دوران تفتیش بتایا کہ وہ گھر سے لانگ مارچ کی تیاری کرکے آیا تھا، وزیر داخلہ شیخ رشید پر اٹیک کرنے کیلئے پستول رکھا ہوا تھا۔

پولیس کے مطابق ملزم مذہبی جماعت کا کارکن ہے، مذہبی جماعت سے کیے وعدے پورے نہ ہونے پر ملزم غصے میں تھا، ملزم کے خلاف ناجائز اسلحہ رکھنے کا مقدمہ نواں کوٹ میں درج کرلیا گیا۔


Top