You are here
Home > پا کستا ن > میں وزیراعظم عمران خان کو مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔۔۔۔۔ شبر زیدی کس بات پر کپتان کے گرویدہ ہو گئے ؟ جانیے

میں وزیراعظم عمران خان کو مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔۔۔۔۔ شبر زیدی کس بات پر کپتان کے گرویدہ ہو گئے ؟ جانیے

کراچی (نیوز ڈیسک) شبرزیدی نے اپنے ٹویٹ میں وزیر اعظم عمران خان کو پاکستان کے اصل چوروں اور ٹریڈرز کے گروہوں کو پکڑنے پر مبارک باد دی ہے،شبر زیدی نے کہا ہے کہ وہ مسلسل کہتے آئے ہیں کہ یہ افراد ،انفارمل بنکنگ ،کیش اکانومی،سود پر غلط فطری بدعنوانی ،خورد ونوش

کی اشیاء کی مہنگائی اور آڑھتی گروپس ،مہنگائی کے اصل ذمہ دار ہیں۔


Top