You are here
Home > پا کستا ن > سینیٹ انتخابات کا معرکہ! دلوں کی دھڑکنیں تیز ہوگئیں، عمران خان رزلٹ کیسے دیکھ رہے ہیں؟

سینیٹ انتخابات کا معرکہ! دلوں کی دھڑکنیں تیز ہوگئیں، عمران خان رزلٹ کیسے دیکھ رہے ہیں؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملک کے ایوان بالا (سینیٹ) انتخابات میں پولنگ کا وقت مکمل ہوگیا۔

وزیراعظم عمران خان وزیراعظم ہاؤس میں موجود ہیں اور ٹی وی کے ذریعے گنتی کا عمل دیکھ رہے ہیں۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان ٹی وی پر ہی نتائج کا انتظار کررہے ہیں جبکہ وزیراعظم کو خیبرپختونخوا میں کم ووٹ ڈالنے جانے سے متعلق بتایا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نےخیبرپختونخوااسمبلی میں سینیٹ الیکشن کیلئے ووٹنگ کی تفصیلات طلب کرلیں۔

خیال رہے کہ خیبرپختونخوا اسمبلی میں پولنگ کا عمل سست روی کا شکار رہا۔


Top