You are here
Home > پا کستا ن > بریکنگ نیوز:پولنگ کا وقت ختم ہونے میں تھوڑی دیر رہ گئی، کے پی کے میں کتنے ارکان ووٹ کاسٹ کرنے نہ آئے؟ جان کر سب کے لیے یقین کرنا مشکل

بریکنگ نیوز:پولنگ کا وقت ختم ہونے میں تھوڑی دیر رہ گئی، کے پی کے میں کتنے ارکان ووٹ کاسٹ کرنے نہ آئے؟ جان کر سب کے لیے یقین کرنا مشکل

پشاور(ویب ڈیسک)خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن کیلئے پولنگ کا وقت ختم ہونے میں ایک گھنٹہ باقی رہ گیا،آدھے ارکان ابھی تک اپنا ووٹ کاسٹ کرنے نہ آئے۔

نجی ٹی وی سما نیوزکے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی میں سست ترین ووٹنگ جاری ہے،پورادن گزرنے کے باوجود صرف86 ارکان نے ووٹ کاسٹ کیاجبکہ59 اب بھی باقی ہیں،ووٹ نہ ڈالنے والوں کاتعلق اے این پی، پی پی اور ن لیگ سے ہے۔

ارکان اسمبلی کے احاطے میں موجود لیکن ووٹ پول نہیں کررہے ،پی ڈی ایم رہنماکاکہناہے کہ تمام ارکان ایک گروپ کی شکل میں آئیں گے۔


Top