You are here
Home > پا کستا ن > سینیٹ انتخابات: پی ٹی آئی کے شہریار آفریدی نےاپنے ہی ہاتھوں اپنا ووٹ ضائع کر دیا

سینیٹ انتخابات: پی ٹی آئی کے شہریار آفریدی نےاپنے ہی ہاتھوں اپنا ووٹ ضائع کر دیا

اسلام آباد(ویب  ڈیسک)سینیٹ انتخابات میں پی ٹی آئی کے شہریارآفریدی کابیلٹ پیپر پر دستخط کردیئے جس سے ان کاووٹ ضائع ہونے کاامکان ہے۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق سینیٹ انتخابات2021 کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے،وفاقی وزیر شہریار آفریدی نے بھی اپنا ووٹ کاسٹ کردیاہے، پی ٹی آئی رہنما شہریارآفریدی کابیلٹ پیپر پر دستخط کردیئے جس سے ان کاووٹ ضائع ہونے کاامکان ہے،شہریار آفریدی نے وزیراعظم عمران خان کو بتادیا۔


Top