You are here
Home > پا کستا ن > شہریار آفریدی کاا انوکھا کارنامہ ! خود ہی اپنی جماعت کے لیے مشکل کھڑی کر دی، ووٹ ضائع ہونے کا خدشہ

شہریار آفریدی کاا انوکھا کارنامہ ! خود ہی اپنی جماعت کے لیے مشکل کھڑی کر دی، ووٹ ضائع ہونے کا خدشہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )سینیٹ انتخابات میں پی ٹی آئی کے شہریارآفریدی کابیلٹ پیپر پر دستخط کردیئے جس سے ان کاووٹ ضائع ہونے کاامکان ہے۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق سینیٹ انتخابات2021 کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے،وفاقی وزیر شہریار آفریدی نے بھی اپنا ووٹ کاسٹ کردیاہے۔

 پی ٹی آئی رہنما شہریارآفریدی کابیلٹ پیپر پر دستخط کردیئے جس سے ان کاووٹ ضائع ہونے کاامکان ہے،شہریار آفریدی نے وزیراعظم عمران خان کو بتادیا۔


Top