You are here
Home > پا کستا ن > حفیظ شیخ کی جیت یقینی! یوسف رضا گیلانی کو ہارنے پر کہاں ایڈجسٹ کیا جائے گا؟

حفیظ شیخ کی جیت یقینی! یوسف رضا گیلانی کو ہارنے پر کہاں ایڈجسٹ کیا جائے گا؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)  پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹ اُمیدوار فیصل واوڈا نے حفیظ شیخ کی جیت سے متعلق دعویٰ کر دیا۔

 تفصیلات کے مطابق فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں حفیظ شیخ کی جیت یقینی ہے۔

فیصل واوڈا نے یہ بھی کہا کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے متفقہ امیدوار یوسف رضا گیلانی کی ہار پر انہیں ایڈجسٹ کیا جائے گا۔


Top