You are here
Home > پا کستا ن > سینیٹ انتخابات :آصف زرداری نے ٹیلیفون پر نوازشریف کے ساتھ کس شخصیت کی بات کروائی ؟ جان کر آپ ساری نمبر گیم سمجھ جائیں گے

سینیٹ انتخابات :آصف زرداری نے ٹیلیفون پر نوازشریف کے ساتھ کس شخصیت کی بات کروائی ؟ جان کر آپ ساری نمبر گیم سمجھ جائیں گے

اسلام آباد (ویب ڈیسک )سابق صدر آصف زرداری اور نوازشریف کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہواہے جس دوران سینیٹ الیکشن ، سیاسی صورتحال اور لانگ مارچ پر تبادلہ خیال کیا گیاہے ۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ آصف زرداری نے نوازشریف سے ٹیلیفونک رابطے کے دوران یوسف رضا گیلانی کی بات بات کروائی جس دوران نوازشریف نے انہیں سینیٹ میں ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروا دی ہے ۔


Top