
وزیر آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پی پی 51 گوجرانوالہ کے دو پولنگ اسٹیشنز کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ سامنے آگیا ہےجس کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن)کی طلعت منظور چیمہ 533 ووٹ لیکر پہلے جبکہ پاکستان تحریک انصاف کے محمد یوسف 441 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں۔
واضح رہے کہ یہ سیٹ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی کی وفات کے بعد خالی ہوئی تھی۔