You are here
Home > پا کستا ن > میں پاکستانی کو ہ پیما علی سدپارہ کے گھر والوں کو۔۔۔!!!کو ہ پیما علی سدپارہ کی موت،جہانگیر ترین نے بڑا پیغام جاری کر دیا

میں پاکستانی کو ہ پیما علی سدپارہ کے گھر والوں کو۔۔۔!!!کو ہ پیما علی سدپارہ کی موت،جہانگیر ترین نے بڑا پیغام جاری کر دیا

اسلام آباد (ویب  ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین نے پاکستانی کو ہ پیما علی سدپارہ کی موت کی خبرپر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے پیغام جاری کر دیاہے ۔

<blockquote class=”twitter-tweet”><p lang=”en” dir=”ltr”>Deeply saddened at the death of Ali Sadpara. He was a real hero of Pakistan. My heart goes out to his family. May Allah give him the highest ranks in heaven &amp; may He give strength to the bereaved family. Ameen.</p>&mdash; Jahangir Khan Tareen (@JahangirKTareen) <a href=”https://twitter.com/JahangirKTareen/status/1362658065368154112?ref_src=twsrc%5Etfw”>February 19, 2021</a></blockquote> <script async src=”https://platform.twitter.com/widgets.js” charset=”utf-8″></script>

تفصیلات کے مطابق  ساجد علی سدپارہ کی جانب سے والد علی سدپارہ کی موت کی تصدیق کے بعد اب جہانگیر ترین نے پیغام جاری کر دیاہے جس میں ان کا کہناتھا کہ علی صد پارہ کی موت کا سن کر بہت دکھ ہوا ،وہ پاکستان کے حقیقی ہیرو تھے ، میرا دل علی سدپارہ کی فیملی کے ساتھ ہے ،اللہ تعالیٰ علی سدپارہ کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے اہل خانہ کو حوصلہ عطا فرمائے ، آمین ۔


Top