You are here
Home > پا کستا ن > ایم کیوایم سوگ میں ڈوب گئ

ایم کیوایم سوگ میں ڈوب گئ

لندن (ویب ڈیسک )ایم کیوایم کے سابق رہنما محمد انور لندن میں انتقال کر گئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق ایم کیوایم کے سابق رہنما محمد انور گزشتہ چار ماہ سے کینسر کے مرض کا شکار تھے ، طبیعت بگڑنے پر انہیں قریبی ہسپتال لے جایا گیا لیکن وہ آج دم توڑ گئے ۔


Top