You are here
Home > پا کستا ن > حکومت کی مریم نواز کو بڑی پیشکش! مسلم لیگ (ن) کو امتحان میں ڈال دیا گیا

حکومت کی مریم نواز کو بڑی پیشکش! مسلم لیگ (ن) کو امتحان میں ڈال دیا گیا

لاہور (نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے پیشکش کی ہے کہ مریم نواز کو پاکستان میں سرجری کی بہترین سہولیات دیں گے۔

 تفصیلات کے مطابق وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہر طرح کی سرجری ہورہی ہے ، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مجھ سے رابطہ کریں ، میں ان کی ہر قسم کی سرجری کروادوں گی ، اس حوالے سے انہیں بالکل بھی پرشیان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔


Top