You are here
Home > پا کستا ن > ڈپٹی سپیکر کو 30 ہزار روپے جرمانہ۔۔۔!!! وجہ جان کر سب کے لیے یقین کرنا مشکل

ڈپٹی سپیکر کو 30 ہزار روپے جرمانہ۔۔۔!!! وجہ جان کر سب کے لیے یقین کرنا مشکل

اسلام آباد (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کو 30  ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا۔

قاسم خان سوری کو الیکشن میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ انہوں نے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار کی انتخابی مہم میں حصہ لیا تھا جس پر انہیں نوٹس جاری کیا گیا تھا۔ قاسم خان سوری نے نوٹس کا جواب جمع کرایا تھا تاہم ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر (ڈی آر او) مطمئن نہیں ہوئے اور انہوں نےڈپٹی سپیکر کو 30 ہزار روپے کا جرمانہ کردیا۔


Top