You are here
Home > پا کستا ن > پاکستان کی ایک مرتبہ پھر دنیا بھر میں دھوم ، کس میدان میں ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا؟ جانئے

پاکستان کی ایک مرتبہ پھر دنیا بھر میں دھوم ، کس میدان میں ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا؟ جانئے

ڈوڈوما(ویب ڈیس)پاکستانی کو ہ پیما اسد علی نے دیگر کوہ پیماؤں کے ہمراہ افریقہ کی 5 ہزار 895 میٹر بلند چوٹی کو کم ترین وقت میں سر کرنے کااعزاز حاصل کرلیا ہے۔

The young Pakistani mountaineer, Mr. Asad Ali Memon, has arrived the United Republic of Tanzania today to scale the Kilimanjaro peak on the Umbwe route within 24 hours on February 15, 2021. 1/3@ForeignOfficePk@asadmnpak pic.twitter.com/v1IUnFkZ0G
— Pakistan High Commission Tanzania (@PakinTanzania) February 11, 2021

سما نیوز کے مطابق  اسد علی میمن اتنے کم وقت میں چوٹی سر کرنے والے پہلے ایشیائی اور پاکستانی بن گئے ہیں۔ عام طور پر کوہ پیماؤں کو یہ چوٹی سر کرنے میں پانچ سے سات روز لگتے ہیں۔ اسد علی میمن 11 فروری کو تنزانیہ پہنچے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ مہم میں 10 لاکھ روپے کے مساوی اخراجات میں سندھ حکومت نے تین لاکھ روپے دئیے تھے۔اسد علی میمن  کا تعلق پاکستانی صوبے سندھ کے علاقے لاڑکانہ سے ہے۔

ریکارڈ قائم کرنے کے بعد  تنزانیہ میں موجود پاکستانی سفیر محمد سلیم کی جانب سے انہیں مبارک باد بھی پیش کی گئی۔

Top