You are here
Home > پا کستا ن > پی ایس 43 سانگھڑ ضمنی الیکشن: نتائج آنا شروع، پی پی کو برتری حاصل یا تحریک انصاف آگے؟ جانئے

پی ایس 43 سانگھڑ ضمنی الیکشن: نتائج آنا شروع، پی پی کو برتری حاصل یا تحریک انصاف آگے؟ جانئے

کراچی(ویب ڈیسک) ضمنی انتخابات 2021 کے سندھ اسمبلی کے حلقہ 43 سانگھڑ کے تین پولنگ سٹیشنز کا غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ آگیا ہے۔

غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق  پاکستان پیپلزپارٹی کے جام شیر علی  813 ووٹ لے کر پہلے نمبر ہیں جبکہ  پاکستان تحریک انصاف کے مشتاق جونیجو 408 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔

واضح رہے کہ سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 43 سانگھڑ میں پاکستان پیپلزپارٹی کے جام مدد علی 2018 کے عام انتخاب میں  کامیاب ہوئے تھے ۔ جن کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی۔


Top