You are here
Home > پا کستا ن > پاکستان کے مختلف علاقوں میں پھر زلزلے کے جھٹکے! شدت کتنی تھی؟

پاکستان کے مختلف علاقوں میں پھر زلزلے کے جھٹکے! شدت کتنی تھی؟

لاہور(نیو  ڈیسک)  سوات، مینگورہ اور  اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.9 اور گہرائی 138 کلومیٹر زیر زمین ریکارڈ کی گئی۔

زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز کوہِ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

زلزلے کے نتیجے میں کسی قسم کے نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔


Top