
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت کل ہونے والا وفاقی کابینہ کااجلاس منسوخ کردیاگیا۔
نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان کل کراچی جائیں گے،وزیراعظم پاک بحریہ کی مشق دیکھنے کراچی جائیں گے،وزیراعظم کی کراچی روانگی کے باعث کل ہونیوالا وفاقی کابینہ کااجلاس منسوخ کردیاگیا۔