You are here
Home > پا کستا ن > کاروباری ہفتے میں ڈالر کی کیا صورتحال رہی ؟ ہفتہ وار رپورٹ جاری

کاروباری ہفتے میں ڈالر کی کیا صورتحال رہی ؟ ہفتہ وار رپورٹ جاری

کراچی (ویب  ڈیسک )ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاﺅ سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں مجموعی طور پر ایک روپیہ 17 پیسے کمی ہوئی ہے ۔ہفتے میں انٹربینک میں ڈالر 159.99 روپے سے کم ہو کر 158.82 روپے پر بند ہوا ۔جبکہ دوسری جانب گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران اوپن مارکیٹ میں ڈالر 90 پیسے سستا ہو ا اور160.10 روپے سے کم ہو کر 159.20 روپے کا ہو گیا ہے ۔


Top