You are here
Home > پا کستا ن > اچھاتو یہ بات تھی ۔۔۔ !!! الیکشن کمیشن نے کس کے کہنے پر وقت بڑھایا ؟ تہلکہ خیز انکشاف

اچھاتو یہ بات تھی ۔۔۔ !!! الیکشن کمیشن نے کس کے کہنے پر وقت بڑھایا ؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(ویب   ڈیسک)پیپلزپارٹی کی رکن قومی اسمبلی شازیہ مری کاکہناہے کہ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے کہنے پر وقت بڑھایا ، الیکشن کمیشن پی ٹی آئی کی سہولت کار بن گئی ہے۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق پی پی رہنما کاکہناہے کہ عمران خان نے 90 روز میں ملک سدھارنے کا دعویٰ کیا تھا،عمران خان کی حکومت نے گردشی قرضوں کو آسمان تک پہنچادیا،ملک پر قرضوں کا انبار لگادیا ہے،نئے پاکستان میں نئے چور آگئے ہیں۔

شاریہ مری نے کہاکہ حکومت نے بجلی کی قیمت بڑھا دی،پیپلزپارٹی بجلی قیمت میں اضافے کو مسترد کرتی ہے، عوام پر مہنگائی کا بوجھ ڈالا جارہاہے۔


Top