You are here
Home > پا کستا ن > میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کا اعلان کر دیا گیا

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کا اعلان کر دیا گیا

ہور (ویب  ڈیسک) کورونا کے باعث طویل عرصے کے بعد پنجاب میں امتحانات کے انعقاد کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہے۔

ترجمان لاہور بورڈ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ پنجاب میں میٹرک کے سالانہ امتحانات5 مئی سے شروع ہوں گے جبکہ انٹرمیڈیٹ کے امتحان 12 جون سے منعقد ہوں گے۔

خیال رہے کہ کورونا کے باعث گزشتہ سال طلبہ کو امتحان کے بغیر ہی اگلی کلاسز میں پرموٹ کردیا گیا تھا تاہم اس سال حکومت نے ہر صورت امتحانات کے انعقاد کا اعلان کیا تھا۔


Top