You are here
Home > پا کستا ن > بریکنگ نیوز:رجب المرجب کا چاند نظر آگیا؟ خبر آ گئی

بریکنگ نیوز:رجب المرجب کا چاند نظر آگیا؟ خبر آ گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک )مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ رجب المرجب کا چاند نظر نہیں آیا ہے۔ اس بات کا اعلان چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے کیا ہے۔

ہم نیوز کے مطابق چاند کی رویت کا فیصلہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا جس میں زونل کمیٹی اسلام آباد کے اراکین نے شرکت کی۔چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا ہے کہ یکم رجب 14 فروری 2021 بروز اتوار ہو گی۔


Top