You are here
Home > پا کستا ن > پاکستان میں غریب کا جینا محال ۔۔۔!!!نیپرا نے بجلی فی یونٹ کتنے روپے مہنگی کردی ؟ جان کر آپ بھی چیخ اٹھیں گے

پاکستان میں غریب کا جینا محال ۔۔۔!!!نیپرا نے بجلی فی یونٹ کتنے روپے مہنگی کردی ؟ جان کر آپ بھی چیخ اٹھیں گے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)نیپرا نے بجلی ایک روپیہ95 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی، بجلی کا اوسط ٹیرف 14 روپے 38 پیسے سے بڑھ کر 16 روپے 33 پیسے مقرر کردیاگیا،فیصلے کا اطلاق 50 یونٹ تک والے غریب صارفین پر بھی یکساں ہو گا۔

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق قیمت میں اضافے کی منظوری وفاقی حکومت کی درخواست پر دی گئی، فیصلے سے صارفین پر 200 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا، کے الیکٹرک کے صارفین پر فیصلے کا اطلاق نہیں ہو گا، نئی قیمتوں کا اطلاق وفاقی حکومت کے نوٹیفکیشن کے بعد ہو گا۔


Top