You are here
Home > پا کستا ن > لاہورہائیکورٹ نے کاشتکاروں کو ان کی مرضی کے مطابق گنا بیچنے کی اجازت دیدی

لاہورہائیکورٹ نے کاشتکاروں کو ان کی مرضی کے مطابق گنا بیچنے کی اجازت دیدی

لاہور(ویب   ڈیسک)لاہورہائیکورٹ نے کاشتکاروں کو ان کی مرضی کے مطابق گنا بیچنے کی اجازت دیدی،جسٹس جوادحسن نے درخواست پر فیصلہ سنادیا۔

نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق جسٹس جواد نے کہاہے کہ کسانوں کو آئین کے تحت حقوق حاصل ہے ،شوگر ملز کا اختیار نہیں کہ کسان کو معاشی طور پرکمزور کریں ، فیصلے میں کہاگیاہے کہ کسانوں کو گنے کی فروخت سے روکنے کا کوئی قانون نہیں۔


Top