You are here
Home > پا کستا ن > پرویز مشرف کی والدہ انتقال کر گئیں

پرویز مشرف کی والدہ انتقال کر گئیں

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک ) سابق صدر پرویز مشرف دبئی میں انتقال کر گئیں ۔

جی این این نیوز کے مطابق پرویز مشرف کی والدہ زری مشرف انتقال کر گئی ہیں، زری مشرف کی عمر سو سال سے زائد تھی اور کافی عرصے سے زیر علاج تھیں، انکا انتقال دبئی کے اسپتال میں ہوا

سابق صدر پرویز مشرف کی والدہ زری مشرف کی نمازِ جنازہ دبئی میں ہونے کا امکان ہے، تاہم ابھی تک اس حوالے سے کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا۔


Top