You are here
Home > پا کستا ن > توبۃ النصوح کا قرآن میں ذکر ہے ۔۔۔ یہ نصوح کون تھا اور کیسے توبہ کی تھی؟ ایمان تازہ کر دینے والا سچا واقعہ

توبۃ النصوح کا قرآن میں ذکر ہے ۔۔۔ یہ نصوح کون تھا اور کیسے توبہ کی تھی؟ ایمان تازہ کر دینے والا سچا واقعہ

نصوح ایک عورت نماشخص تھا، اس کی آواز بھی باریک تھی ، بغیر داڑھی اور نازک اندام مرد وہ اپنی ظاہری شکل وصورت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے زنانہ حمام میں عورتوں کا مساج کرتا اور میل اتارتا تھا۔ کوئی بھی اسکی حقیقت نہیں جانتا تھا سبھی اسے عورت سمجھتے تھے۔ یہ طریقہ اسکے لئے ذریعہ معاش بھی تھا اور عورتوں کے جسم سے لذت بھی لیتا تھا۔
ایک دفعہ وہ بس پکڑا ہی جانے والا تھا کہ اس نے اللہ سے توبہ کی کہ میں بچ جاؤں اور وہ معجزانہ طور پر بچ گیا اس کے بعد اس نے ایسی توبہ کی کہ اللہ کا کوئی حکم نہ توڑا اور نہ ہی بہکا اور یہاں تک کہ وہ اللہ کے کرم سے اپنے ملک کا بادشاہ بنا دیا گیا اور اس کی توبہ کی مثال قرآن پا ک کے 28 ویں پارے میں دی گئی ہے


Top