You are here
Home > پا کستا ن > مراد سعید کی وزارت مواصلات کے اہم کردار آصف زرداری کے ایجنٹ نکلے ۔۔۔۔تہلکہ خیز انکشافات

مراد سعید کی وزارت مواصلات کے اہم کردار آصف زرداری کے ایجنٹ نکلے ۔۔۔۔تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر قائم قرضہ کمیشن کی ابتدائی رپورٹ مکمل کر لی گئی ہے ، رپورٹ کے سامنے آنے پرملکی خزانے میں لوٹ مار کرنے والوں سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات کیے گئے ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر مراد

سعید کا کہنا ہے کہ قرضہ کمیشن نے ابتدائی تحقیقات کے بعد حتمی تحقیقات کے لیے تمام اہم ترین کیسز نیب کے حوالے کر دیے ہیں ۔انہوں نے بتایاکہ آصف زرداری کے خلاف جعلی اکاؤنٹس کیس سے متعلق بھی تہلکہ خیز انکشافات سامنے آئے ہیں ، علاوہ ازیں وزارت مواصلات کے کنٹریکٹرز بھی اس جعلی اکاؤنٹس میں پیسہ بھجوانے میں ملوث نکلے۔


Top