ذوالفقار علی بھٹوکی پھانسی کےبعد انکےخاندان کوجنازہ پڑھنےکی اجازت کیوں نہیں دی گئی؟ مریم نواز کا ملتان جلسے سے خطاب، بڑے رازوں سے پردہ اٹھا دیا

ملتان(ویب ڈیسک ) مریم نواز نے ملتان جلسے میں خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ذوالفقار علی بھٹوکی پھانسی کےبعد انکےخاندان کوجنازہ پڑھنےکی اجازت نہیں دی گئی۔ کیا کسی میں اتنی جرات ہےکہ مشرف کوپاکستان واپس لاسکے۔ کیاکوئی مشرف کوایک دن بھی جیل میں رکھ سکا؟

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا تھا کہ محترمہ بےنظیربھٹوکوشہید کیاجاتاہےاورقاتلوں کوملک سےباہرفرارکرادیاجاتاہے۔ اکبربگٹی کوقتل کیاجاتاہےاورانکےاہل خانہ کوجنازہ پڑھنےکی جازت تک نہیں دی گئی ۔