بریکنگ نیوز: ملتان میں 30 نومبر کے جلسے سے قبل حالات کشیدہ۔۔۔ بڑے رہنما کو رات گئے گرفتار کرلیا گیا

ملتان (ویب ڈیسک) ملتان میں 30 نومبر کے جلسے سے قبل حالات کشیدہ، بڑے رہنما کو رات گئے گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس اور پی ڈی ایم کانکنوں میں جھڑپ اور دھکم پیل ہوئی۔ پولیس نے یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی قاسم گیلانی کو گرفتار کرلیا۔

علی قاسم گیلانی نے کہا پولیس مارپیٹ کے بعد بھرپور مذمت کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا ملتان 30نومبر کو ہر حال میں جلسہ ہوگا۔

پولیس کی بھارتی نفری اسٹیڈیم کے باہر موجود ہے، متعدد کارکن زیر حراست ہیں۔

ملتان پی ڈی ایم اجلاس میں سنیئر پی پی رہنما یوسف رضا گیلانی بھی شرکت کریں گے، اجلاس میں انس نورانی، ساجد میر، رانا ثنااللہ و دیگر شرکت کریں گے۔