You are here
Home > پا کستا ن > بریکنگ نیوز: پاکستانی سیاسی شخصیات کورونا کے نشانے پر۔!! سینئر (ن) لیگی رہنما وائرس کا شکار بن گئے

بریکنگ نیوز: پاکستانی سیاسی شخصیات کورونا کے نشانے پر۔!! سینئر (ن) لیگی رہنما وائرس کا شکار بن گئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما مصدق ملک بھی کورونا کے شکار ہو گئے۔

ہفتہ کو سینیٹر مصدق ملک کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا، جس کے بعد ڈاکٹر مصدق ملک نے خود کو گھر پر آئیسولیٹ کر لیا ہے۔


Top