انتخابات 2018ء : لاہور میں حمزہ شہباز کا مقابلہ عمران خان کو کون سا ٹائیگر کرنے جا رہا ہے؟ تحریک انصاف نے ایسا امیدوار میدان میں اُتار دیا کہ تخت لاہور ہل کر رہ گیا

انتخابات 2018ء : لاہور میں حمزہ شہباز کا مقابلہ عمران خان کو کون سا ٹائیگر کرنے جا رہا ہے؟ تحریک انصاف نے ایسا امیدوار میدان میں اُتار دیا کہ تخت لاہور ہل کر رہ گیا ۔۔۔۔۔لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) میں حمزہ شہباز کا مقابلہ کون کرے گا ، پی ٹی آئی نے اہم

یہ بھی پڑھیں : امام جعفر صادق ؑنے اپنے شاگرد سے سوال کیا کہ کان کا میل کڑوا کیوں ہے ،منہ میں لعاب کیوں ہے اور آنکھ کے آنسو نمکین کیوں ہیں ؟ شاگرد جواب دینے سے قاصر رہا تو آپ نے فرمایا۔۔۔۔۔ مزید تفصیلات لنک میں
فیصلہ کر لیا ۔ لاہور میں حمزہ شہباز شریف کا مقابلہ کرنے کے لیے علامہ اقبال کے پوتے ولید اقبال کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق انتخابات کاوقت قریب سے قریب تر آتا جا رہا ہے ۔جیسے جیسے الیکشن قریب آرہے ہیں سیاسی ماحول میں بہت سے تبدیلیاں واقع ہو رہی ہیں۔ایک جانب سیاسی جماعتیں اپنے اپنے منشور کو عوام کے سامنے رکھ کر ان کو راغب کر رہی ہیں تو دوسری جانب عوام کو متاثر کرنے کے لیے اپنے اپنے سیاسی پاور شو بھی کئیے جا رہے ہیں۔اس کے علاوہ سیاسی وفاداریاں تبسیل کرنے کا موسم بھی عروج پر ہے۔اس وقت سیاسی مبصرین کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن کو ان انتخابات کا صف اول کا کھلاڑی قرار دیا جارہا ہے۔دونوں جماعتوں نے ایک دوسرے کے ساتھ سیاسی مقابلہ کرنے کے لیے تیاری شروع کر رکھی ہے۔اس مقصد کے لیے ایک دوسرے کے تگڑے


یہ بھی پڑھیں : بابرکت مہینے (رمضان ) میں بشریٰ بی بی کا با برکت ساتھ ۔۔۔۔۔۔ اللہ تعالیٰ نے کپتان کی انگلی پکڑ لی، اتنی تعداد میں ایم این ایز اور ایم پی ایز تحریک انصاف میں شامل ہوگئے کہ سابقہ شمولیوتوں کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
امیدواروں کو مات دینے کے لیے اپنے سب سے تگڑے امیدوار کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا ہے۔۔لاہورمیں حمزہ شہباز کا مقابلہ کون کرے گا ، پی ٹی آئی نے اہم فیصلہ کر لیا ۔۔لاہور میں حمزہ شہباز شریف کا مقابلہ کرنے کے لیے علامہ اقبالکے پوتے ولید اقبال کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس حوالے سے باقاعدہ اعلان چند روز میں متوقع ہے۔یاد رہے کہ کل خواجہ سعد رفیق نے عمران خان کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کا اعلان کیا تھا۔اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سعد رفیق کا کہنا تھا کہ نواز شریف کی جمہوریت پسندی ہی عوام میں مقبول ہو گی۔۔نواز شریف پر کرپشن کے الزامات لگانے والے سابق وزیر اعظم کی مقبولیت سے خائف ہیں۔انکا کہنا تھا کہ ہماری طاقت جمہوریت ہے اور قوم کا شعور ہی ہماری سیاسی طاقت بنے گا اور ہم عام انتخابات میں ایک بار پھر کامیاب ہو کر اپنے مخالفین کو کرارا جواب دیں گے۔