You are here
Home > پا کستا ن > بریکنگ : چوہدری صاحب بڑی وکٹ اڑا لے گئے ۔۔۔ نواز شریف کی فوج کے خلاف تقریر کو بنیاد بنا کر کس بڑے رہنما نے (ق) لیگ میں شمولیت کا اعلان کردیا؟ جانیے

بریکنگ : چوہدری صاحب بڑی وکٹ اڑا لے گئے ۔۔۔ نواز شریف کی فوج کے خلاف تقریر کو بنیاد بنا کر کس بڑے رہنما نے (ق) لیگ میں شمولیت کا اعلان کردیا؟ جانیے

لاہور(ویب ڈیسک)سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے کہاہے کہ نوازشریف کے ملک مخالف ایجنڈے کو عوام نے مسترد کردیا،نواز شریف نے پاک فوج کیخلاف بول کر مودی کا یار ہونے کا ثبوت دیا،عوام نوازشریف کے مذموم عزائم کو پروان نہیں چڑھنے دیں گے ۔نجی ٹی وی جی این این کے مطابق سپیکر چودھری پرویز الٰہی

سے کامل علی آغا نے ملاقات کی،ملاقات میں میاں محبوب رانجھا ایڈووکیٹ اورمیاں حسن علی رانجھا بھی موجود تھے ،لیگی ایم پی اے مناظر علی رانجھا کے بھائی مظہر علی رانجھا ساتھیوں سمیت ق لیگ میں شامل ہو گئے ،چودھری پرویز الٰہی نے مظہر علی رانجھا کو کوٹ مومن کیلئے تحصیل ناظم کا امیدوار نامزد کردیا،میاں مظہر علی رانجھا کا کہنا تھا کہ آج اپنے اسل گھر مسلم لیگ(ق)میں واپس آگیا ہوں، چودھری برادران کے عوامی خدمت کے جذبے کو آگے بڑھائیں گے ۔


Top