You are here
Home > پا کستا ن > بریکنگ نیوز: بے نامی جائیدادوں کے کیس میں تحریک انصاف کے مرکزی رہنما بھی نیب کے ریڈار میں آ گئے؟ ملکی سیاست کو ہلا کر رکھ دینے والی تفصیلات آ گئیں

بریکنگ نیوز: بے نامی جائیدادوں کے کیس میں تحریک انصاف کے مرکزی رہنما بھی نیب کے ریڈار میں آ گئے؟ ملکی سیاست کو ہلا کر رکھ دینے والی تفصیلات آ گئیں

لاہور (ویب ڈیسک) نیب لاہور نے دعویٰ کیا ہے کہ بھکر سے پی ٹی آئی کے ایم پی اے غضنفر عباس چھینہ نے بے نامی جائیدادیں بنائیں۔ مجاز اتھارٹی نے ایم پی اے کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی انکوائری کی منظوری دی. اس بارے میں 4 صفحات پر مشتمل تحقیقاتی رپورٹ تیار کر لی گئی ہے۔ غضنفر عباس چھینہ نے اپنے اور اہل خانہ

کے علاوہ بے نامی داروں کے نام پر زمینیں خریدیں۔ نیب رپورٹ کے مطابق حکومتی ایم پی اے نے سرکاری زمین میں ردو بدل بھی کیا۔


Top