بریکنگ نیوز:وزیرا عظم عمران خان امن کا سفیر ۔۔۔!!! ترک اور عرب عوام کو “قریب لانے” کیلئےکونسا بڑا قدم اٹھالیا؟ پوری دنیا میں دھوم مچ گئی

اسلام اباد (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے ترک اور عرب عوام کو “قریب لانے” کیلئے بڑا قدم اٹھالیا۔وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے ترک اور عرب عوام کو قریب لانے کیلئے دونوں زبانوں میں ٹوئٹر اکاؤنٹس بنائے گئے ہیں۔ ان دونوں اکاؤنٹس پر وزیر اعظم عمران خان کی اقوام متحدہ میں سرگرمیوں


کے حوالے سے آگاہ کیا جائے گا۔اس کے علاوہ ان اکاؤنٹس کے ذریعے ترک اور عرب زبانوں میں وزیر اعظم عمران خان کی مصروفیات کی اپ ڈیٹس بھی دی جائیں گی۔خیال رہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 75 واں سالانہ اجلاس جاری ہے جس میں سربراہان مملکت ویڈیو لنک کے ذریعے اپنے خطاب کر رہے ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان جمعہ کے روز جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔