You are here
Home > پا کستا ن > بریکنگ نیوز: پاک افغان بارڈر پر سرحد پار سے فائرنگ، جانی نقصان کی اطلاعات

بریکنگ نیوز: پاک افغان بارڈر پر سرحد پار سے فائرنگ، جانی نقصان کی اطلاعات

چمن (ویب ڈیسک) پاک ،افغان بارڈر پر باجوڑ میں پاک فوج کی چوکی پر سرحد پار سے دھاوا، آئی ایس پی آر نے تصدیق کردی۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ پاک افغان بارڈر پر سرحد پار سے firing،1سپاہی شہید ہوا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سرحد پار سے firing پاک فوج کی چوکی گئی ۔

firing سے سپاہی صابرشاہ جام شہادت نوش کرگئے۔ شہید سپاہی صابر شاہ کی عمر 24 سال تھی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق firing کا واقعہ گزشتہ رات باجوڑ سیکٹر میں پیش آیا۔ آئی ایس پی آر نے مزید بتایا کہ باجوڑ سیکٹر میں چیک پوسٹ پر افغانستان سے firing کی گئی، سرحد پار سے firing رات گئے کی گئی۔ firing سے پاک فوج کا سپاہی صابر شاہ شہید ہوا۔ آئی ایس پی آر نے کہا پاکستان بارڈر مینجمنٹ کے مسئلے کو مسلسل اٹھاتا رہا۔ مسئلے کو اٹھانے کا مقصد افغان سر زمین کو پاکستان کیخلاف استعمال ہونے سے روکنا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان افغانستان کے ساتھ سرحدی انتظام کا معاملہ باقاعدگی سے اٹھارہا ہے تاہم افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہونی چاہیے۔واضح رہے کہ پاک افغان بارڈر پر سرحد پار سے firing کا یہ پہلا واقعہ نہیں بلکہ اس سے پہلے بھی کئی مرتبہ ایسے حملے ہوئے ہیں جن میں پاک فوج کے جوان اور شہری شہید ہوچکے ہیں۔


Top