You are here
Home > پا کستا ن > پاکستان بھر کی طرح جرمن سفارتخانہ کی بھی بجلی غائب ۔۔۔۔ لوڈشیڈنگ پر جرمن سفارتکار نے ایسی بات کہہ دی کہ حامد میر سے بھی رہا نہ گیا اور پاکستانیوں کے دل کی بات کہہ ڈالی

پاکستان بھر کی طرح جرمن سفارتخانہ کی بھی بجلی غائب ۔۔۔۔ لوڈشیڈنگ پر جرمن سفارتکار نے ایسی بات کہہ دی کہ حامد میر سے بھی رہا نہ گیا اور پاکستانیوں کے دل کی بات کہہ ڈالی

پاکستان بھر کی طرح جرمن سفارتخانہ کی بھی بجلی غائب ۔۔۔۔ لوڈشیڈنگ پر جرمن سفارتکار نے ایسی بات کہہ دی کہ حامد میر سے بھی رہا نہ گیا اور پاکستانیوں کے دل کی بات کہہ ڈالی ۔۔۔اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھر میں بجلی کے بریک ڈاﺅن کے بعد جرمن سفارتخانے

یہ بھی پڑھیں : عمران خان اب اس مقام تک پہنچ چکے ہیں جہاں ان کے جلسے کا حجم اہم نہیں ، 29 اپریل کے جلسے کے بعد ایک نیا عمران خان سامنے آیا ہے جو نیا پاکستان بنانے کا اہل ہے ۔۔۔۔۔مینار پاکستان جلسے پر مختلف ٹی وی چینلز کے رپورٹر ایک دوسرے کے ساتھ کیا گفتگو کرتے رہے؟ آنکھوں دیکھا احوال سامنے آ گیا

میں بجلی غائب ہوئی تو سفیر مارٹن کوبلر نے شکوہ کیا تو سنیئر صحافی حامد میر بھی میدان میں آگئے اور فوری معذرت کرلی۔تفصیل کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جرمن سفیر مارٹن کوبلر نے کہا کہ سفارت خانے میں بجلی نہیں لیکن خوش قسمتی سے ہمارے پاس جنریٹر ہیں جو کام کررہے ہیں ۔ان کا کہنا تھا کہ ان کے لیے افسوس ہے جن کے پاس جنریٹر نہیں ،کیا آپ بھی بجلی کی اس عدم موجودگی سے

یہ بھی پڑھیں : خواجہ جی پر سیاہی پھینکنے والے کی ضمانت بیس دن بعد اور ساتھ وقفے وقفے سے تیس لتر اور اعلیٰ عدلیہ کو گالیاں دینے والوں کو قصور پولیس کی جانب سے مٹن کڑاہیاں اور اگلی صبح ضمانتیں۔۔۔۔نااہل لیگ کے میڈیا سیل کی کارستانیوں کے حوالے سے انکشافات اس خبر میں ملاحظہ کیجیے

یہ بھی پڑھیں : امام زین العابدین ؒ کا ایک قول اور عمران خان کی مینار پاکستان جلسے پر تقریر : سچ تو یہ ہے کہ ۔۔۔۔سالوں سے کپتان کی پا لیسیوں پر تنقید کرنے والے صحافی نے 11 نکات کی حمایت میں ناقابل یقین بات کہہ ڈالی

متاثر ہو رہے ہیں ؟۔اس سوال کے ساتھ مارٹن کوبلر نے اپنی ایک تصویر بھی شیئر کی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ جرمن سفارتخانے میں کھڑے ہیں جہاں بجلی نہیں ہے ۔مارٹن کوبلر کے اس ٹوئٹ پر جواب دیتے ہوئے حامد میر نے کہا کہ یہ جان کر افسوس ہوا کہ جرمن سفارتخانہ بھی بجلی سے محروم ہے ،ہم اس تکلیف پر آپ سے معذرت خواہ ہیں لیکن ہم سے معذرت کرنے والا کوئی نہیں ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : تیرے عشق میں ناچیں گے ۔۔۔۔ صوبہ پنجاب کے ایک اہم ترین شہر میں خواجہ سرا اور نوجوان کے عشق و محبت کی یہ تفصیلات پڑھ کر آپ توبہ توبہ کہہ اٹھیں گے

یہ بھی پڑھیں : امام زین العابدین ؒ کا ایک قول اور عمران خان کی مینار پاکستان جلسے پر تقریر : سچ تو یہ ہے کہ ۔۔۔۔سالوں سے کپتان کی پا لیسیوں پر تنقید کرنے والے صحافی نے 11 نکات کی حمایت میں ناقابل یقین بات کہہ ڈالی


Top