پہلی مرتبہ دنیا بھر میں ایک ساتھ آغاز رمضان۔۔۔۔۔ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

پہلی مرتبہ دنیا بھر میں ایک ساتھ آغاز رمضان۔۔۔۔۔ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی ۔۔۔۔اسلام آباد(نیوز ڈیسک) رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج شام 6 بجے کراچی میں ہوگا، محکمہ موسمیات کے مطابق، چاند نظر آنے کے قوی امکانات ہیں۔محکمہ موسمیات نے

یہ بھی پڑھیں : عمران خان اب اس مقام تک پہنچ چکے ہیں جہاں ان کے جلسے کا حجم اہم نہیں ، 29 اپریل کے جلسے کے بعد ایک نیا عمران خان سامنے آیا ہے جو نیا پاکستان بنانے کا اہل ہے ۔۔۔۔۔مینار پاکستان جلسے پر مختلف ٹی وی چینلز کے رپورٹر ایک دوسرے کے ساتھ کیا گفتگو کرتے رہے؟ آنکھوں دیکھا احوال سامنے آ گیا
جمعرات کو پہلا روزہ ہونے کا امکان ظاہرکر دیا۔ محکمہ موسمیات کی ویب سائٹ کے مطابق آج چاند کی عمر 26 گھنٹے 45 منٹ ہوگی، چاندغروب آفتاب کے بعد 61 منٹ تک آسمان پر موجود رہے گا۔محکمہ موسمیات نے کراچی میں رمضان کے پہلے ہفتے میں گرمی بڑھنے کی خبر بھی سنادی دی، ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جمعرات سے بدھ تک درجہ حرارت میں معمول سے زیادہ اضافہ ہوگا، مئی اور جون میں ہیٹ ویو کا خدشہ ہے جبکہ بارش کا کوئی امکان نہیں۔
یہ بھی پڑھیں : خواجہ جی پر سیاہی پھینکنے والے کی ضمانت بیس دن بعد اور ساتھ وقفے وقفے سے تیس لتر اور اعلیٰ عدلیہ کو گالیاں دینے والوں کو قصور پولیس کی جانب سے مٹن کڑاہیاں اور اگلی صبح ضمانتیں۔۔۔۔نااہل لیگ کے میڈیا سیل کی کارستانیوں کے حوالے سے انکشافات اس خبر میں ملاحظہ کیجیے

یہ بھی پڑھیں : امام زین العابدین ؒ کا ایک قول اور عمران خان کی مینار پاکستان جلسے پر تقریر : سچ تو یہ ہے کہ ۔۔۔۔سالوں سے کپتان کی پا لیسیوں پر تنقید کرنے والے صحافی نے 11 نکات کی حمایت میں ناقابل یقین بات کہہ ڈالی
دوسری جانب سعودی اعلیٰ عدالتی کونسل نے اعلان کیا ہے کہ ملک بھر میں کہیں سے بھی رمضان کا چاند نظر آنے کی اطلاع موصول نہیں ہوئی، لہذا رمضان کا پہلا روزہ جمعرات کو رکھا جائے گا۔متحدہ عرب امارات، عمان، عراق اور دیگر خلیجی ممالک میں بھی کل پہلا روزہ ہوگا، مشرق بعید کے ممالک ملائیشیا، انڈونیشیا، جاپان، سنگاپور سمیت آسٹریلیا میں بھی کل رمضان المبارک کا پہلا روزہ ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں : تیرے عشق میں ناچیں گے ۔۔۔۔ صوبہ پنجاب کے ایک اہم ترین شہر میں خواجہ سرا اور نوجوان کے عشق و محبت کی یہ تفصیلات پڑھ کر آپ توبہ توبہ کہہ اٹھیں گے
یہ بھی پڑھیں : امام زین العابدین ؒ کا ایک قول اور عمران خان کی مینار پاکستان جلسے پر تقریر : سچ تو یہ ہے کہ ۔۔۔۔سالوں سے کپتان کی پا لیسیوں پر تنقید کرنے والے صحافی نے 11 نکات کی حمایت میں ناقابل یقین بات کہہ ڈالی