پاک فوج کا وہ کونسا جنرل ہے جو اس وقت روپ بدل کر شام میں جنگ لڑ رہا ہے؟ سابق آرمی چیف کے انکشاف نے ملک میں نیا پنڈوراباکس کھول دیا

پاک فوج کا وہ کونسا جنرل ہے جو اس وقت روپ بدل کر شام میں جنگ لڑ رہا ہے؟ سابق آرمی چیف کے انکشاف نے ملک میں نیا پنڈوراباکس کھول دیا ۔۔۔۔اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ جنرل (ر) شاہد عزیز ایک غیر متوازن شخص ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : عمران خان اب اس مقام تک پہنچ چکے ہیں جہاں ان کے جلسے کا حجم اہم نہیں ، 29 اپریل کے جلسے کے بعد ایک نیا عمران خان سامنے آیا ہے جو نیا پاکستان بنانے کا اہل ہے ۔۔۔۔۔مینار پاکستان جلسے پر مختلف ٹی وی چینلز کے رپورٹر ایک دوسرے کے ساتھ کیا گفتگو کرتے رہے؟ آنکھوں دیکھا احوال سامنے آ گیا
مجھے معلوم ہے کہ وہ بطورِ میجر اور کرنل کیا کچھ کرتے رہے، وہ میرے رشتہ دار ہیں۔ ان کے بارے میں کسی کو معلوم نہیں کہ وہ آج کل کہاں ہیں۔ کچھ لوگ کہہ رہے ہیں کہ وہ داڑھی رکھ کر شام چلے گئے اور وہاں لڑتے ہوئے مرگئے ، یہ شاہد عزیز ہیں۔کارگل ایشو سے متعلق نجی ٹی وی اینکر کے سوال پر پرویز مشرف نے کہا کہ ان کی کتاب کو بطورِ حوالہ پیش نہ کریں، وہ ایک غیر متوازن شخص ہیں۔
یہ بھی پڑھیں : خواجہ جی پر سیاہی پھینکنے والے کی ضمانت بیس دن بعد اور ساتھ وقفے وقفے سے تیس لتر اور اعلیٰ عدلیہ کو گالیاں دینے والوں کو قصور پولیس کی جانب سے مٹن کڑاہیاں اور اگلی صبح ضمانتیں۔۔۔۔نااہل لیگ کے میڈیا سیل کی کارستانیوں کے حوالے سے انکشافات اس خبر میں ملاحظہ کیجیے

یہ بھی پڑھیں : امام زین العابدین ؒ کا ایک قول اور عمران خان کی مینار پاکستان جلسے پر تقریر : سچ تو یہ ہے کہ ۔۔۔۔سالوں سے کپتان کی پا لیسیوں پر تنقید کرنے والے صحافی نے 11 نکات کی حمایت میں ناقابل یقین بات کہہ ڈالی
شاہد عزیز نہیں جانتے کہ آرمی ہمیں رازداری سکھاتی ہے۔ ایسے آپریشز کے لیے ساری دنیا میں ڈھنڈورا نہیں پیٹا جاتا،پروگرام میں انہوں نے کہا کہ اگر آپ نے کوئی کارگل جیسا آپریشن کرنا ہے تو کیا ڈھنڈورا پیٹ کر کرنا ہے ؟ تاکہ بھارت بھی وہاں آجائے اور ہم آپریشن کر ہی نہ سکیں۔صرف انہی کو بتایا جاتا ہے جن کو بتانا ضروری ہوتا ہے ورنہ اور کسی کو نہیں بتایا جاتا۔ سول انتظامیہ کے علم میں بھی لانا ضروری نہیں ہوتا۔ تاہم اس وقت کے وزیراعظم نواز شریف کو آن بورڈ لیا گیا اور وہ سارے معاملے سے باخبر تھے۔ یہ نادردن ایریا کی ڈویژن کا کام تھا، دنیا کو بتانا ضروری نہیں تھا۔ سابق صدر نے مزید کیا کہا آپ بھی دیکھیں:
یہ بھی پڑھیں : امام زین العابدین ؒ کا ایک قول اور عمران خان کی مینار پاکستان جلسے پر تقریر : سچ تو یہ ہے کہ ۔۔۔۔سالوں سے کپتان کی پا لیسیوں پر تنقید کرنے والے صحافی نے 11 نکات کی حمایت میں ناقابل یقین بات کہہ ڈالی