You are here
Home > پا کستا ن > عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا

عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا

لاہور(نیوز ڈیسک) سانحہ گُجر پورہ، اعتراف کرنے والے ملزم شفقت کو معزز جج محمود سیشن جج چھٹی پر ہونے کیوجہ سے مصباح خان ASJ سیشن کے رو برو پیش کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ گُجر پورہ، اعتراف کرنے والے ملزم شفقت کو معزز جج محمود سیشن جج چھٹی پر ہونے

ایڈیشنل سیشن جج کے روبرو پیش کیا گیا، جہاں پر معزز جج نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ یہ کیس سیشن عدالت کا نہیں بلکہ اینٹی ٹیرر کورٹ کا ہے اس لیے ملزم شفقت کو اینٹی ٹیرر کورٹ مین پیش کیا جائے جس کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ملزم شفقت کو اینٹی ٹیرر کورٹ مین پیش کر دیا،اینٹی ٹیرر کورٹ نے ملزم عابد کو 6 روز کے لیے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔ ملزم شفقت کی پیشی کے پوقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے ۔


Top